فیصل واوڈا نے عمران خان کی کوششوں پر پانی پھیر دیا۔

فیصل واوڈا نے عمران خان کی کوششوں پر پانی پھیر دیا۔
تنزیلہ مظہر کا کہنا ہے کے فیصل واوڈا کے کی وجہ سے پی ٹی آئی کی حکومت کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے اور اس کیساتھ ساتھ پارلیمنٹ کی بالادستی کیلئے حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے ساتھ لے کر چلنے والے حکومتی اقدام کو بھی دھچکا لگا ہے۔