شیئر کریں: فضل الله کی ہلاکت کے بعد تحریک طالبان پاکستان کی قیادت واپس وزیرستان کے پاس آ گئی ہے جس کی وجہ سے نیا امیر زیادہ مؤثر ثابت ہوگا لیکن اب ان کی طاقت ماضی جیسی نہیں رہی، اس لئے یہ اب زیادہ حملے نہیں کر سکیں گے، رحیم الله یوسفزئی. ٹیگز: تحریک طالبان پاکستان, رحیم الله یوسفزئی, فضل الله, وزیرستان شیئر کریں: نیا دور