لبیک کا اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان، عمران خان کی جنرل ندیم انجم سے ملاقات؟ معیشت کی پتلی حالت اور ایف اے ٹی ایف کی تلوار

لبیک کا اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان، عمران خان کی جنرل ندیم انجم سے ملاقات؟ معیشت کی پتلی حالت اور ایف اے ٹی ایف کی تلوار

ابھی تک نوٹیفکیشن کے معاملے پر ہوا ہے اسکے بعد اب واضح ہوگیا ہے کہ جو کچھ بھی ہوا ہے وہ فوج کی مرضی سے ہوا ہے اس میں وزیر اعظم کی کوئی مرضی شامل نہیں جیسا کہ رٹ منوانے کے حوالے سے کہا جا رہ تھا۔ عامر غوری خبر سے آگے میں



 



50، 60 ملین لوگ جو کہ نچلا طبقہ ہے ان کے ساتھ جو ہو رہا ہے اور دسمبر سے فروری تک جو ہونے والا ہے وہ تو ہم سوچ بھی نہیں سکتے۔ حکومت کو کوئی پرواہ نہیں ہے کہ کہ کیا سونامی ان تک بڑھ رہی ہے اور اسے لگنے والی ہے۔ خرم حسین خبر سے آگے میں



 



کسی کو یہ بات پسند ہو یا نہ ہو ملک کا مستقبل ٹی ایل ٭ کے ہاتھوں میں جاتا دکھائی دے رہا ہے۔ اس حوالے سے ماہرین کا بھی خیال ہے کہ یہ ایک بہت بڑی سیاسی قوت بن گئی ہے جس سے اب ڈیل کرنا پڑے گا۔ رضا رومی خبر سے آگے میں