جے یو آئی جیت گئی کیونکہ اس نے پی ٹی آئی کی کھل کر مخالفت کی: سلیم صافی

جے یو آئی جیت گئی کیونکہ اس نے پی ٹی آئی کی کھل کر مخالفت کی: سلیم صافی
سلیم صافی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے پی میں بلدیاتی الیکشن اس لیے ہاری کہ یہ غیر مقبول ہے، اس لیے نہیں کہ ٹکٹوں کی تقسیم غلط تھی۔ انہوں نے کہا کہ 2018 میں بھی میڈیا نے عمران خان کا ساتھ دیا ورنہ وہ الیکشن ہار جاتے۔ پی ٹی آئی کے اپنے ایم این اے نور عالم خان کا کہنا ہے کہ عوام کو ہر وقت بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا۔