"پاکستان کی تاریخ کو شروع سے ہی مسلم لیگ کے نقطہ نظر دیکھا گیا ہے۔ یہ ہی سمجھا گیا ہے کہ مسلم لیگ والوں نے ہی پاکستان بنایا ہے۔ تحریک پاکستان کے دوران کچھ لوگ تھے جو چاہتے تھے کہ برصغیر تقسیم نہ ہو سب مل کررہیں۔ جب پاکستان بن گیا تو لوگ بھی پاکستان میں شامل ہوئے جو گانگریس کے اندر تھے۔ ان سے متعلق ہمارے حکمرانوں نے بہت تنگ نظٰری کا مظاہرہ کیا۔"