عالمی بینک نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو جلد ہی ’’میکرو اکنامک عدم استحکام‘‘ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ غصہ عروج پر پہنچ رہا ہے، اور بڑھتے ہوئے جرائم معاشرتی خرابی کی طرف اشارہ کررہےہیں۔ سری لنکا کے ڈیفالٹ سے خطے میں تشویش ہے لیکن پاکستان کے ڈیفالت ہونے سے دنیا کو تشویش ہونی چاہیے، نیشنل انٹرسٹ