لمز میں بنگلہ دیش پر ہونے والی کانفرس کینسل | پولیس افسر پر توہین کا الزام

لمز میں بنگلہ دیش پر ہونے والی کانفرس کینسل | پولیس افسر پر توہین کا الزام

لمز نے جو کیا ہے غلط کیا ہے انہوں نے اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے جس کے پریشر میں بھی آکر انہوں نے کانفرنس ملتوی کی ہے، ہمارے ریاستی ادارے 1971 والے واقعے پر اپنی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں ہیں، رضا رومی



 



یونیورسٹیاں جو مختلف قسم کی کانفرنسیں منعقد کرتی ہیں ان کا یہ مقصد نہیں ہوتا کے وہ کوئی سیاسی پوزیشن لیں، بلکے وہ تحقیق اسلئیے ہوتی ہے کے سوچ اور تنقید کے حوالے سے طلبا اور اساتذہ کو ٹرین کیا جائے، رضا رومی



 



پتہ نے ہم کس سمت میں جارہے ہیں پولیس افسر کو جو معاملہ ہے وہ سنگین ہے جب قانون نافذ کرنے والوں پر آپ اسے سوال اٹھنا شروع کردیں تو معاملات خراب ہونگے ہمارے یہاں دشمنیاں نکالنے کیلئے توہین کا الزام لگا دیا جاتا ہے یہ بہت افسوسناک بات ہے، رضا رومی