شیئر کریں: 14 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات پاکستان کی تاریخ کے ایسے پہلے انتخابات تھے، جن میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کی اجازت دی گئی تھی. 632000 سمندر پار پاکستانیوں میں سے صرف 7419 نے اپنا اندراج کروایا تھا۔ ٹیگز: الیکشن کمیشن, بیرون ملک مقیم پاکستانی, ضمنی انتخابات, ووٹ شیئر کریں: نیا دور