Get Alerts

NSC کا کہنا ہے کہ کوئی سازش نہیں | لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب کے وزیراعلیٰ کا انتخاب تاحال | عمران خان کا لاہور سے خطاب پی ایم ایل کیو

NSC کا کہنا ہے کہ کوئی سازش نہیں | لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب کے وزیراعلیٰ کا انتخاب تاحال | عمران خان کا لاہور سے خطاب پی ایم ایل کیو

آپ جنتا مرضی حقیقت کو بیان کریں پی ٹی آئی والے نہیں مانیں گے، فوج نے کہا سازش نہیں ہے تو فوج کو گالی پڑی فوج نے آج بھی بیٹھ کر کہہ دیا ہے کہ کوئی سازش نہیں ہے۔ جتنے مرضی حقائق سامنے رکھ دیں کوئی فرق نہیں پڑے گا پی ٹی آئی کے لوگ نہیں مانیں گے، نجم سیٹھی



 



اب انڈین تجزیہ کار اپنی عوام کو بتارہے ہیں کہ عمران خان ہمارے بیسٹ فرینڈ ہیں جو کام اربوں روپے خرچ کرکہ ہم نہیں کرسکتے تھے وہ عمران خان کررہےہیں۔ خان صاحب نے دو مہینے کے اندر آرمی کی دھجیاں اڑا دی ہیں اور عوام سے فوج کو گالی پڑوا دی ہے، نجم سیٹھی



 



پی ڈی ایم کو احساس ہوگیا تھا کہ اب نہیں تو کبھی نہیں والی صورت حال ہے اگر عمران خان نومبر 2022 تک رہ جاتا ہے تو وہ ایسا آرمی چیف تعینات کریں گے جس نے 2018 کے انتخابات میں ان کی مدد کی تھی اور اس کے بعد چار سال سب مینج کرکے دیا، نجم سیٹھی