ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر
1-ن لیگ کے تمام اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے جمع کرادیئے: رانا ثنا اللہ
2- مردان ریلی، مریم نواز اور فضل الرحمان کی وزیراعظم پر شدید تنقید
3- چینی سفیر نے کہا ہے کہ جب تک نیب کا کردار ختم نہیں ہوتا کوئی معاہدہ نہیں کریں گے، سلیم مانڈوی والا
مزید خبریں دیکھیں اس ویڈیو میں
