پنجاب کے وزیراعلیٰ کا انتخاب: حمزہ شہباز بمقابلہ پرویز الٰہی | PMLQ میں تقسیم؟ آرٹیکل 63A کا حکم

پنجاب کے وزیراعلیٰ کا انتخاب: حمزہ شہباز بمقابلہ پرویز الٰہی | PMLQ میں تقسیم؟ آرٹیکل 63A کا حکم

میری پیش گوئی ہے کہ 6 ہفتوں تک اسلام آباد میں نگران حکومت آجائے گی نئے الیکشن ہوں گے اور نئی حکومت فیصلہ کرے گی کہ نیا آرمی چیف کون بنے گا۔ اگر الیکشن میں دیر ہوجاتی ہے تو نگران حکومت رہتی ہے تو سپریم کورٹ سے اجازت لی جائے گی کہ یہ آرمی چیف کو تعینات کریں، نجم سیٹھی

سیاسی بحران گَمْبِھیر ہورہا ہے اور افسوس ناک بات یہ ہے یہ سب اس وقت ہورہا ہے جب پاکستان اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے۔ ہماری پہلی تَرْجِیح ہونی چاہیے تھی کہ کس طرح ملک کو معاشی بحران سے نکالا جائے۔ مگر ہماری اشرافیہ آپس میں لڑرہی ہے، ضیغم خان

آج حیرت انگیز طور پر جب ڈپٹی سپیکر رولنگ دے رہے تھے تو تحریک انصاف اور ق لیگ کا کیمپ مکمل خاموش رہا ہے یوں لگ رہاتھاکہ یہ لوگ سکتے ہیں جیسے ہی ڈپٹی سپیکر نے رولنگ دی راجہ بشارت کے علاوہ چوں کی آواز بھی اپوزیشن بینچوں سے نہیں آئی، رائے شاہنواز

آئین کی بالادستی سپریم کورٹ کی حمایت، کبھی سپریم کورٹ کو دھمکی اور کبھی سپریم کورٹ کو آنکھیں دکھانا۔ اب پی ٹی آئی جیت کر بھی ہار گئی ہے ہے۔ پَرایا تو پَرایا ہوتا ہے تحریک انصاف کو زین قریشی کو میدان میں اتار دینا چاہیے تھا دوسری جماعت کے فیصلے آپ کنٹرول نہیں کرسکتے، تنزیلہ مظہر