عمران خان اب شکایت نہیں کر سکتے: رؤف کلاسرا

عمران خان اب شکایت نہیں کر سکتے: رؤف کلاسرا
عمران خان، زرداری اور شریف برادران کی وہ وہ خوبیاں بتائی جارہی ہیں جو ان کو خود بھی نہیں پتہ۔ ایک کمال کام کیا ہے پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور نواز لیگ نے کہ انہوں نے ہزاروں کی تعداد میں جعلی ٹویٹر اکائونٹس بنا رکھے ہیں اور ان اکائونٹس کی مدد سے انہوں نے اینکرز، اور صحافیوں کو سوشل میڈیا پر یرغمال بنا لیا ہے۔