حکومت پر تنقید کرنے پر نور عالم خان کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے نکال دیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان اپنے ایم این ایز سے کیا توقع رکھتے ہیں؟ ہر وقت حکومت کی تعریف کی جائے؟۔ اپنے ہی ایم این ایز اس طرح خاموش رہیں گے تو سچ کون بولے گا، رؤف کلاسرا لکھتے ہیں۔