پورا دن اور رات لبیک اور لاہور پولیس میں دھینگا مشتی جاری رہی۔ شیخ رشید نے لاہور میں ایک اجلاس بلایا اور پھر پولیس لانگ مارچ کے راستے سے غائب ہوگئی۔۔۔ یہ کیا ماجرا ہے؟ تفصیلات رائے شاہنواز بتا رہے ہیں خبر سے آگے میں
میرا اسٹیبلشمنٹ سے گلہ یہی ہوتا ہے کہ ایک بار ہی صحیح بندے لے آئیں تو یہ نوبت نہ آئے۔ جو جتنا لاڈلا ہوتا ہے وہ اتنا ہی بگڑا ہوتا ہے۔ توصیف احمد خان خبر سے آگے میں
ہماری سیاسی جماعتوں اور ریاست کو اس بات کو طے کر لینا چاہیئے کہ طاقت کے استعمال کی اجارہ داری صرف اور صرف ریاست کے پاس ہے۔ اور یہ اختیار اور اجارہ داری بھی بغیر کسی حد کے نہیں ہے اس پر میڈیا عدلیہ اور پارلیمنٹ نگران ہیں۔ مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں
جس انداز میں گزشتہ دو ہفتوں سے ایک ریاستی ادارے کی بے توقیری کی جا رہی ہے۔ جس طرح سے اسکی جگ ہنسائی کا باعث بنا جا رہا ہے یہ سلسلہ اب بند کیا جا نا چاہیے اللہ کرے کہ عمران خان صاحب کو سعودی عرب میں کوئی نیک بشارت ہو۔ رضا رومی خبر سے آگے میں