11 جولائی کو آؤٹ فال روڈ سے لیے گئے پانی کے نمونوں میں اس کا وائرس پایا گیا۔ رواں سال پشاور اور کراچی سے لیے گئے پانی کے نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدق ہوئی ہے۔ اب اس فہرست میں لاہور کی شمولیت کا مطلب ہے کہ پاکستان میں پولیو کا خطرہ پھر سراٹھا سکتا ہے۔