نیوزیم :صحافت سے صحافتی تاریخ کا ایک انوکھا میوزیم

نیوزیم :صحافت سے صحافتی تاریخ کا ایک انوکھا میوزیم




نیوزیم ایک ایسا میوزیم ہے جہاں صحافت سے صحافی تک کی تاریخ پر سبھی کچھ ہے۔ کیا پاکستان میں بھی صحافتی مزاحمت اور ارتقاء کی درخشاں تاریخ کو عوام تک پہنچانے کے لئے ایسے اقدامات نہیں ہونے چاہئیں؟