پولیس آپریشن پی ٹی آئی | کانسٹیبل کمال شہید | عمران نے غیرجانبداروں کی مدد طلب کر لی | مارچ اے جی آرمی: مریم

پولیس آپریشن پی ٹی آئی | کانسٹیبل کمال شہید | عمران نے غیرجانبداروں کی مدد طلب کر لی | مارچ اے جی آرمی: مریم
عمران خان آج جو کچھ کر رہے ہیں وہ ان کی سیاست کیلئے بڑا اہم موڑ ہے کیونکہ دھمکیاں دیتے دیتے انہوں نے اپنے سینگ جہاں پھنسا لئے ہیں، اس کا فیصلہ اب دوسری پارٹی کرے گی کہ کیا کرنا ہے، عامر غوری

عمران خان کی آخری امید یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی لیڈرشپ کے اندر دراڑ ڈال کر ان پر اتنا دبائو بڑھایا جائے کہ یہ سارا نظام ہی لپیٹ دیا جائے۔ ہو سکتا تھا کہ یہ حکومت جلد الیکشن کی تاریخ دے دیتی لیکن جب سے چند ملاقاتیں ہوئی ہیں، اس کے بعد حکومت نے حتمی فیصلہ کر لیا تھا کہ اب اپنی مدت پوری کریں گے، عامر غوری

صبح ساڑھے 9 بجے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے معاملے کی سماعت ہوگی۔ تحریک انصاف کی ساری نظریں اس وقت عدالت عظمیٰ پر لگی ہوئی ہیں۔ وہ پرامید ہیں کہ ان کو صبح عدلیہ سے اجازت مل جائے گی۔ کنٹینرز ہٹانے کے آرڈرز ہو جائیں گے۔ گیم آن ہو چکی ہے، مزمل سہروردی