نیٹ فلکس سیریز'اے سوٹیبل بوائے' پر بھارت میں تنازع شروع

نیٹ فلکس سیریز'اے سوٹیبل بوائے' پر بھارت میں تنازع شروع
انڈیا میں مندر میں بوسے کی فلمبندی پر سوشل میڈیا میں ہنگامہ دیکھنے کو نظر آرہا ہے۔ بھارت میں بائیکاٹ نیٹ فلکس کا ٹرینڈ چلتا رہا، انتہا پسند طبقہ کسی بھی حال میں خوش نہیں ہوتا، ایلیا زہرا

انڈیا میں مودی کے دور میں انتہا پسندی اپنے عروج پر ہے پاکستان ضیا کےدور سے اب تک ان حالات تک پہنچے جبکہ انڈیا نے یہ سفر بہت جلدی طے کیا مودی کی حکومت میں وہاں عدم برداشت اپنے جوبن پر ہے، ایلیا زہرا