ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر
1- وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ نے زیادتی مجرمان کیلئے کیسٹریشن کا قانون لانے کی منظوری دے دی
2- صرف حکومت کو وقت ملے گا، پی ٹی وی ریاستی ادارہ ہے: نعیم بخاری
3- جسٹس سیٹھ اور خادم رضوی کی موت پر شک ہے، مفتی کفایت اللہ
4- بیٹے بال کی کھال نہیں اتارنی چاہیئے: پی آئی اے رپورٹ بارے سوال پر وفاقی وزیر غلام سرور خان کا جواب
مزید تفصیلات جانئیے اس ویڈیو میں
