Get Alerts

پی ڈی ایم سے مفاہمت کا مطلب عمران خان کی چھٹی ہے، نجم سیٹھی

پی ڈی ایم سے مفاہمت کا مطلب عمران خان کی چھٹی ہے، نجم سیٹھی


"اگر اسٹیبلشمنٹ نے سیاسی شراکت داری کا کھیل ترک نہ کیا تو جلد ہی اسے حزب اختلاف کی زبان بندی کیلئے جبر کرنا پڑے گا، لیکن ایسا کرتے ہوئے وہ اپنی ساکھ مزید کھو بیٹھے گی، اور یہ ساکھ ہی ہے جو ریاست اور معاشرے کو باہم جوڑے رکھتی ہے اور اگر وہ ایسا نہیں کرتی تو اسے پی ڈی ایم کیساتھ مفاہمت کرنا پڑے گی، جس کا اس کے سوا کوئی مطلب نہیں کے مسائل کی جڑ عمران خان کو چلتا کرنا پڑے اسٹیبلشمنٹ کیلئے بحران دراصل پاکستان کیلئے وقت حساب ہے"