عمران خان کی حکومت 5 حقائق چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔
1) پی ٹی آئی نے جان بوجھ کر بلدیاتی اداروں کو کمزور کیا
2) پی ٹی آئی اپنے گڑھ میں ہار گئی، باقی حصے پی ایم ایل این کے گڑھ ہیں۔
3) انتخابی مہم کے دوران امن و امان برقرار رکھنے میں ناکام رہی
4) الیکشن میں دھاندلی کی کوشش کے باوجود ہار گئی۔
5) امیدوار کئی حلقوں میں تیسرے اور چوتھے نمبر پر رہے۔