سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان نوجوانوں پر تنقید کی جا رہی ہے اور انہیں گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
معاملے پر جب نیا دور نے پنجاب سیف سٹی اتھارٹیز سے رابطہ کیا تو ایک الکار نے بتایا کہ وہ اس ایشو پر پہلے سے ہی آگاہ ہیں، اور کارروائی کی جا رہی ہے، ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہونگے۔
https://twitter.com/rabi822/status/1176803078626074624?s=20
https://twitter.com/MirzaJavedKhan1/status/1176846663190757377?s=20
https://twitter.com/zakir_Khurram/status/1176798072053125120?s=20
یہ تھپڑ اس اہلکار کو نہی مارا گیا ،،،یہ تھپڑ ریاست کو مارا گیا ہے،،،یہ تھپڑ وزیراعلی کو مارا گیا،،،یہ تھپڑ آئی جی پنجاب،،،پنجاب پولیس کو تباہ کرنے کی مبارکباد ملک کے ارسطو کے ناجائز استادوں کو۔ pic.twitter.com/Rj4TD4VRTP
— young doctors of pakistan (@YDADOCTORS) September 25, 2019