اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے مولانا کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی اور مذہبی ہم آہنگی سے متعلق بات چیت ہوئی جبکہ ملاقات میں تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق اور دیگر بھی موجود تھے۔
https://twitter.com/RadioPakistan/status/1154729122050056192?s=20