سندھ حکومت کرونا وائرس سے کس طرح لڑ رہی ہے۔

سندھ حکومت کرونا وائرس سے کس طرح لڑ رہی ہے۔
جب سے ملک میں کرونا وائرس آیا ہے سندھ حکومت کی کرونا وائرس کے خلاف لڑنے کی حکمت عملی کو پورے پاکستان میں سراہا جارہا ہے۔
دیکھیں اس ویڈیو میں کس طرح کے اقدامات ہیں جو سندھ حکومت ابھی تک لے چکی ہے۔