Get Alerts

جب پاکستان نے بنگلہ دیش سے 1971 کی جنگ پر معذرت کی

جب پاکستان نے بنگلہ دیش سے 1971 کی جنگ پر معذرت کی
وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی استدعا ہے کہ بنگلہ دیش کے عوام ماضی کی غلطیوں کو معاف کر دیں اور بھلا دیں تاکہ ایک بہتر مستقبل کی بنیاد رکھی جا سکے۔ اسی طرح شیخ مجیب، وزیر اعظم بنگلہ دیش، نے کہا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کے عوام 1971 میں ہوئی تباہی اور مظالم کو بھلا دیں اور ایک نئی شروعات کریں۔