اسلام آباد ان دنوں افواہوں کی زد میں ہے۔ ایوان کی راہ داریوں میں چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ تک تمام سٹیک ہولڈرز اپنی اپنی پوزیشن پر ہیں۔ اس کے باوجود دونوں اطراف سے کوششیں بھی کی جا رہی ہیں، وقار ستی
میڈیا میں پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے کی جو خبریں زیر گردش ہیں، وہ درست نہیں ہیں۔ گذشتہ روز حکومت کے ڈس انفارمیشن سیل کی جانب سے یہ خبر جاری کی گئی کہ لندن نے چودھری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ ماننے سے انکار کر دیا ہے، مزمل سہروردی
اتحادیوں کو ابھی تک کوئی ڈائریکشن نہیں دی گئی۔ نہ تو ایسی کوئی اطلاعات ہیں اور نہ ہی کسی نے اس کی نشاندہی کی ہے۔ تمام اتحادی اپنے اپنے فیصلے کر چکے ہیں۔ لیکن انھیں عمران خان کے ترپ کے پتے کا انتظار ہے، نادیہ نقی