ذوالفقار علی بھٹو ایک سازش کا شکار ہوئے اور جن ججوں نے سزا سنائی وہ بعد میں ان کے حق میں شہادتیں لے کر سامنے آئے۔ عاصمہ شیرازی لکھتی ہیں کہ آج ہماری عدالتوں سے انصاف لینے کے لیے آڈیو اور ویڈیو لیکس کا سہارا لیا جا سکتا ہے لیکن تاریخ کا فیصلہ طویل ترین رہتا ہے۔