فرانس میں اس وقت معیشت کی صورتحال بہت خراب ہے وہاں یہ محاذ کھول دینا سیاسی بچاو کی کوشش ہے وہاں اپوزیشن بھی اس بات کو سمجھ رہی، فرانس کے صدر نے مسلمانوں کیلئے کافی سخت الفاظ استعمال کیے، عمار رشید
فرانس میں اسلاموفوبیا نیا نہیں ہے وہاں لباس پر بھی پابندی لگائی گئی اور مسلمانوں کیلئے کافی سخت قوانین بنائے گئے، دوسرے یورپ کے ممالک سے ہٹ کر فرانس میں ہی ایسے توہین آمیز خاکے جاری کیے جاتے ہیں ایسا امریکا میں بھی نہیں ہوتا، عمار رشید