سعودی عرب سے امداد مل گئی، عوام کو کچھ ملے گا؟ ڈی جی آئی ایس آئی کا نوٹیفکیشن، ایک صفحے کی کیا صورتحال ہے؟

سعودی عرب سے امداد مل گئی، عوام کو کچھ ملے گا؟ ڈی جی آئی ایس آئی کا نوٹیفکیشن، ایک صفحے کی کیا صورتحال ہے؟

ایک لانگ مارچ کے آگے کرین اور ایک پیچھے۔ لبیک کی پولیس کو لگا پتے دینے کی تیاری۔ آج جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار کے سر میں گولی ماری گئی۔ پولیس پر چلانے کے لیئے اسلحہ کہاں سے حاصل کیا گیا۔ خبر سے آگے میں بتا رہے ہیں رائے شاہنواز



 



جب بھی آپ مذہب کو سیاست میں استعمال کرتے ہیں تو کوئی دوسرا بھی وہاں ہوتا ہے جو اسکو آپ کے خلاف زیادہ قوت کے ساتھ استعمال کر سکتا ہے۔ ن لیگ اور پی ٹی آئی کے ادوار میں لبیک کے معاملے پر عنبر رحیم شمسی کا تجزیہ



 



تبدیلی کی ہوا جو بلوچستان سے چلی اس سے پنجاب اور دیگر ملک محروم کیسے رہ سکتا ہے۔ جاوید لطیف نے کہا تھا کہ نواز شریف دسمبر میں واپس آئیں گے۔ میں نے وہ مذاق سمبھا تھا لیکن اب میں ایسا نہیں سمجھتا۔ مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں



 



سول ملٹری تعلقات کے معاملات تو چلتے ہیں مگر اصل معاملہ یہ ہے کہ عمران خان نے جو پارلیمنٹ کا حال کیا ہے ہر کسی کو جیسے دیوار کے ساتھ لگایا ہے کہ آج کوئی پارٹی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کو تیار نہیں اور کوئی بھی تبدیلی قبول کر لیں گے۔ یہ 96، 99 میں ہم سب نے دیکھا۔ رضا رومی خبر سے آگے میں