شیئر کریں: نواز شریف شہباز حکومت کی کارکردگی سے خوش نہیں لیکن وہ عمران خان کو کوئی ریلیف دینے کے موڈ میں نہیں ہیں۔ وہ پی ٹی آئی چیئرمین کو فاشسٹ سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں پہلے ان سے نمٹ لیں گے، باقی چیزیں بعد میں دیکھی جائیں گی، سہیل وڑائچ لکھتے ہیں ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور