آزادکشمیرالیکشن: ن لیگ کی شکست کا زمہ دار کون؟ مریم یا شہباز؟ نواز لیگ میں پھوٹ پڑگئی؟ شہراقتدار میں بارش، دو ہلاک،گھر تباہ

آزادکشمیرالیکشن: ن لیگ کی شکست کا زمہ دار کون؟ مریم یا شہباز؟ نواز لیگ میں پھوٹ پڑگئی؟ شہراقتدار میں بارش، دو ہلاک،گھر تباہ

ایک زوم میٹنگ کا بھی ذکر ہو رہا ہے جس میں ن لیگ کے تمام مرکزی ذمہ داران موجود تھے اور جہاں سب نے پارٹی کی آزاد کشمیر الیکشن مہم پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے مزمل سہروردی خبر سے آگے میں



 



کشمیر اور دیگر الیکشنز میں پے درپے شکست صرف مریم نواز کی وجہ سے تو ہی تو نہیں ہے۔ یہ پوری پارٹی کی شکست ہے صرف ایک فرد کی نہیں۔ عنبر شمسی خبر سے آگے میں



 



مسلم لیگ کو بطور پارٹی سمجھ ہی نہیں آرہا کہ اسکی سمت کونسی ہے۔ ایک بھائی اسٹیبلشمنٹ پر چڑھائی تو دوسرا انہیں مفاہمت کا پیغام دیتا ہے۔ ایسے نہیں ہوتا۔ نہ ہی ایسے سیاست کا کام چلتا ہے۔ رضا رومی خبر سے آگے میں



 



ارباب غلام رحیم نے کارساز بم دھماکے کے موقع پر کہا کہ بے نظیر نحوست کی نشانی ہے جس کی آمد پر یہ بم دھماکہ ہوا۔ اسکا غصہ آج بھی نہیں گیا۔ ایک شخص جو مشرف کے دور میں وزیر اعلی' تھا آج اعزازی معاون خصوصی آلگا۔۔ مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں