شیئر کریں: پشاور چڑیا گھر کے افتتاح سے تین ماہ کے اندر اندر تقریباً 30 جانوروں کا جان سے ہاتھ دھو بیٹھنا شدید ترین نااہلی کا ثبوت ہے؛ حکومت اور اور متعلقہ حکام کو جاگنا ہوگا؛ ان جانوروں کی زندگیاں خطرے میں ہیں. ٹیگز: پشاور, جانوروں کی زندگیاں خطرے میں, چڑیا گھر شیئر کریں: نیا دور