" کرونا سے پہلے ہم لوگ بہت خوشحال تھے فنگشنز پر آتے جاتے تھے، کرونا میں لاک ڈاؤن کے دوران بہت سی مشکلات کا سامنا رہا۔
ہمارے پاس ڈیرے کا کرایہ دینے کو پیسے نہیں تھے، مشکل وقت نے گرو نے ہمارا ساتھ دیا کھانے پینے کا سامان بھی وہی سے ملتا تھا"
مزید تفصیلات جانئیے اس ویڈیو میں