وقار احمد کینیا میں ارشد شریف کی میزبانی کر رہے تھے اور انہوں نے کینیا میں پاکستانی ہائی کمشنر کو بتایا کہ سلمان اقبال ان کے دوست ہیں اور انہوں نے وقار کو ارشد شریف کی میزبانی کرنے کو کہا تھا۔ بلال غوری کے خیال میں یہ اس ایپی سوڈ کی ایک بڑی کڑی ہو سکتی ہے۔