شہبازشریف کی گرفتاری اور مریم نواز کی پریس کانفرس پر تفصیلی گفتگو۔

شہبازشریف کی گرفتاری اور مریم نواز کی پریس کانفرس پر تفصیلی گفتگو۔
اس ملک میں جج کون ہے؟ مرتضٰی سولنگی کا سوال

جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے ، رضا رومی کا جواب

پنجابی میں کہتے ہیں "کڑاکے کڈ دینا" آج مریم نواز نے بھی اپنی پریس کانفرس میں یہ ہی کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ عاصم باجوہ کی اتنی پراپرٹی نکلی ہے وہاں تو کوئی گرفتاری نہیں انہوں نے اپنی گرفتاری کی بھی پیشگوئی کی ہے، مرتضٰی سولنگی

حکومت نے ابھی تک کچھ نہیں سیکھا سیاسی گرفتاریوں سے حکومت اداروں کی تباہی کررہی ہے اگر کوئی ادارہ خراب ہوجائے تو اس کو اٹھنے میں بھی کئی سال لگ جاتے ہیں، رضا رومی