Get Alerts

بھگت سنگھ کی یاد میں

بھگت سنگھ کی یاد میں
جب سینٹرل اسمبلی میں بم پھینکا گیا تو جناح اور موتی لال نہرو وہاں موجود رہے، جناح صاحب کے بھگت سنگھ کے حق میں تقریر کی اور کہا کہ" یہ لوگ وحشی اور پاگل نہیں ہوسکتے، کسی معصوم کی جان نہیں لے سکتے ان کے نظریات بہت اونچے ہیں"، عرفان حبیب

جب ہم شادمان چوک جہاں بھگت سنگھ کو پھانسی دی گئی کہ اس چوک کو بھگت سنگھ کے نام سے منسوب کرنے والے کیلئے حکومت سے درخواست کیلئے اکٹھے ہوئے تو علاقے کے شدت پسند مولوی اکھٹے ہوگے اور ہم پر تشدد کیا، دیپ سعیدہ

اس زمانے میں بھی جو بھی سوچنے والے لوگ تھے چاہے وہ جناح ہو یا اور وہ یہ سب سمجھتے تھے کہ یہ نوجوان نوآبادیاتی نظام کیخلاف جدوجہد کررہا ہے جو کہ انگریزوں کا بنایا ہوا نظام تھا جہاں لوگوں کا استحصال ہورہا ہے، رضا رومی