پاکستان اور روس کے درمیان ایک نیا دفاعی معاہدہ

پاکستان اور روس کے درمیان ایک نیا دفاعی معاہدہ
پاکستان اور روس کے درمیان ایک نیا دفاعی معاہدہ طے پایا ہے۔ اس معاہدے کی رو سے پاکستانی فوجی اب روس میں بھی عسکری تربیت حاصل کر سکیں گے۔ یہ نیا معاہدہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب پاکستان کے امریکہ کے ساتھ تعلقات دن بدن خراب ہوتے چلے جا رہے ہیں۔