سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے

سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے
سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے۔
دنیا بھر میں اس وقت سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے ماہرین کے مطابق
امریکا اور چین کے درمیان گزشتہ ایک ہفتے میں ہونے والی کشیدگی، ڈالر کی قیمت میں کمی اور کرونا کی وجہ سے پیدا ہونے والا معاشی بحران ہے۔
سونے میں قیمت میں اضافے سے پاکستان کی معیشت پر کیا اثر پڑے گا دیکھیں تفصیلات اس ویڈیو میں