سہیل وڑائچ نے ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

سہیل وڑائچ نے ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی


آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی فتح ن لیگ کیلئے بڑا دھچکا۔ سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ ن لیگ کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ کونسا بیانیہ اپنانا چاہتی ہے۔