آج خان صاحب تو پتلی گلی سے نکل گئے لیکن حفیظ شیخ اپنی شکست کے بعد گیلانی صاحب سے گلے ملے۔ آج کی بڑی بات یہ رہی ہے کہ ایک وزیر کی قیادت میں ووٹ خراب کیئے گئے۔ ناصر بیگ چغتائی کی خبر سے آگے میں گفتگو بظاہر پی ٹی آئی کے 17 اراکین اسمبلی کا موقع پر ضمیر جاگ گیا جبکہ 8 کے قریب اپوزیشن کے ممبران نے دوسری طرف ووٹ دیا۔ پی ٹی آئی کے 11 ممبران اسمبلی کے بارے میں تو مشہور تھا کہ وہ اگلا الیکشن اس پارٹی کے پلیٹ فارم سے لڑنا ہی نہیں چاہتے۔ ضیغم خان کے انکشافات گیلانی کی سینیٹ الیکشن میں جیت: یہ معاملہ یہاں پر رکے گا نہیں اب چاہے کہ یہ قبل از وقت الیکشن کی جانب جائے یا پھر تحریک عدم اعتماد کی جانب یہ یہاں نہیں رکے گا، رضا رومی عمران خان کو چاہیئے کہ قومی اسمبلی سے اعتماد کے ووٹ کے فیصلے پر اکیلے میں بیٹھ کر دوبارہ غور کر لیں۔ یہ شاہ محمود اور کچھ اور وزرا کو جو وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں انکو تو سوٹ کرتا ہے عمران خان کو نہیں۔ مرتضی' سولنگی کا وزیر اعظم کے لیے مفت مگر قیمتی مشورہ یوسف رضا گیلانی کیسے جیت گئے؟ سلیکٹڈ کے سلیکٹرز کا کیا ہوا؟؟ بینیش سلیم نے آج کے سینیٹ الیکشن کا فارمولا سمجھا دیا خبر سے آگے میں