Get Alerts

پاکستان میں دودھ کی پیداوار اور ملاوٹ

دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے پاکستان کا شمار دنیا کے چوٹی کے ممالک میں ہوتا ہے۔ لیکن کئ شہروں کے رہائشی ملاوٹ شدہ دودھ استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔ اس کے باعث انسانی صحت شدید بحران کی زد میں ہے۔ حکومت کو چاہیئے کہ وہ شہریوں کی حفاظت اور صحت کے معیار کی بحالی کو یقینی بنائے۔