پاکستان میں پانی کا بحران

پاکستان کو پانی کے بحران کا سامنا ہے۔ ہمارے ہاں پانی آلودہ ہو چکا ہے اورہر گزرتے دن کے ساتھ اسکی مقدار میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ سیاستدانوں اور میڈیا کو غیر ضروری ایشوز میں الجھنے کے بجائے اس اہم ترین مسئلے پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔