حمزہ شہباز کی دوبارہ پولنگ پنجاب الیکشن | اتحادی پی ایم ایل این کے خلاف ہو گئے؟ | عمران خان

حمزہ شہباز کی دوبارہ پولنگ پنجاب الیکشن | اتحادی پی ایم ایل این کے خلاف ہو گئے؟ | عمران خان

تحریک انصاف اور ق لیگ الجھاؤ کا شکار نظر آتے ہیں ایک طرف وہ عدالت سے ٹائم مانگ رہے ہیں کہ ہمیں ایک دو ہفتے کا ٹائم دیا جائے اور دوسری طرف وہ یہ چاہتے ہیں کہ حمزہ شہباز وزیراعلی بھی نہ رہیں اس ٹائم پریڈ میں۔ ان کے 7 بندے ملک میں نہیں ہیں 20 سیٹوں پر الیکشن ہونے جارہا ہے، 5 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن ابھی ہوا نہیں اسکا مطلب ہے کہ اگر آپ حصہ بھی لیتے ہیں تو گھر سے ہی ہارکرجارہے ہیں، مبشر بخاری



 



میرا خیال ہے کہ یقینناً ایاز امیر کی تقریر کے بعد خان صاحب نے کچھ لوگوں سے پوچھا ہوگا کہ ان کو کس نے دعوت دی ہے۔ وہ ساری باتیں بہت شرمناک تھیں عمران خان کیلئے اس بات کا کریڈٹ انہیں دینا چاہیے کہ وہ باتیں ایاز امیر ہی کرسکتے تھے۔ خواہ وہ ذوالفقاربھٹو، بینظیر،نوازشریف یا اب خواہ عمران خان کا زمانہ ہو، احمد بلال محبوب