جنرل باجوہ کی پارلیمنٹیرینز کو بریفنگ، امرکی انخلا کے بعد کا افغانستان، شہباز شریف کا یوٹرن

جنرل باجوہ کی پارلیمنٹیرینز کو بریفنگ، امرکی انخلا کے بعد کا افغانستان، شہباز شریف کا یوٹرن

پی ڈی ایم مکمل پرواز میں تھی کہ اسکے غبارے سے ہوا نکل گئی۔ جس نے جو کیا اس سے قطع نظر اب عمران خان سرپٹ دوڑ رہے ہیں۔ انکے چہرے پر پریشانی نہیں ہے۔ یہ اپوزیشن کی نااہلی سے ہوا۔ ناصر بیگ چغتائی خبر سے آگے میں



 



پاکستان کے لیئے طا٭٭ن کی جیت میں کیا فائدے ہیں اور کیا نقصان۔ٹی ٹی ٭ کے حوالے سے جس کامیابی کی ہمیں امید ہے کیا وہ طا٭٭ن دے پائیں گے؟ صحافی عائشہ تنظیم تفصیل بتا رہی ہیں خبر سے آگے میں



 



گو کہ طا٭٭ن نے پڑھے لکھے افغان عوام سے اپیل کی تھی کہ انہیں ملک چلانے کے لیئے ان لوگوں کی ضرورت ہے تو وہ باہر نہ جائیں۔ تاہم پڑھے لکھے افغان اس وقت بس افغانستان سے نکلنا چاہتے ہیں۔ عائشہ تنظیم خبر سے آگے میں