شیئر کریں: پاکستان میں کبھی نظام نہ بدلنے کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان کی سیاسی جماعتیں اسٹیٹس کو کو برقرار رکھنے میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ دست و گریباں ہیں۔ ذوالفقار علی بھٹو کے بعد قوم نے واحد شخص عمران خان پر اعتماد کیا لیکن انہوں نے بھی مایوس کیا، رؤف کلاسرا ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور