رؤف کلاسرا نے جنوبی پنجاب میں سیاسی ذہانت کے فقدان پر افسوس کا اظہار کیا۔

رؤف کلاسرا نے جنوبی پنجاب میں سیاسی ذہانت کے فقدان پر افسوس کا اظہار کیا۔
رؤف کلاسرا جنوبی پنجاب کے لوگوں سے گلہ کررہے ہیں کہ وہاں کے لوگ اپنے منتخب نمائندوں سے کچھ حاصل کیے بغیر انہیں ووٹ دے رہے ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ شاید لوگ نہیں جانتے کہ انہیں کیا چاہیے وہ صرف پاپولسٹ بیانیے کے پیچھے چل پڑتے ہیں۔