شیخ رشید نے کہا سیاستدان جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر 4 کی پیدوار ہیں، اس میں فخر والی کوئی بات نہیں

شیخ رشید نے کہا سیاستدان جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر 4 کی پیدوار ہیں، اس میں فخر والی کوئی بات نہیں
شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیاستدان جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر 4 کی پیدوار ہیں،یہ بات تو بلکل سچ ہے مگر پراس میں فخر والی کوئی بات نہیں۔