شیئر کریں: عمران خان پارٹی کے سربراہ ہیں۔ وہ حکومت کے سربراہ بھی ہے۔ تقرریاں اور نامزدگیاں کرتے ہیں۔ اگر دونوں ناکام ہو رہے ہیں تو ذمہ دار کون ہے؟ انکا دعویٰ ہے کہ وہ مغرب کو مغرب سے بہتر جانتے ہیں۔ پارٹی ناکام ہونے پر کون استعفیٰ دیتا ہے؟ ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور