حامد میر کا پروگرام کیوں بند کیا گیا؟

حامد میر کا پروگرام کیوں بند کیا گیا؟


حامد میر قریب 20 سالوں سے کیپیٹل ٹاک کی میزبانی کر رہے ہیں۔ جنرل پرویز مشرف نے 2007 میں پہلی باران پر پابندی عائد کی تھی، اور اب عمران خان کی حکومت کے دوران انکومیزبانی سے ہٹادیا گیا ہے تقریبا دو دہائیوں کے دوران ان پر دوسری بار پابندی عائد کردی گئی ہے۔