شیئر کریں: اے آر وائی نیوز نے اطلاع دی ہے کہ فیصل آباد ڈویژن سے پی ٹی آئی کے 8 ارکان قومی اسمبلی نے پی ایم ایل این سے اپنے معاملات طے کر لیے ہیں اور آئندہ الیکشن ان کے ٹکٹ پر لڑیں گے۔ رپورٹ درست نکلی تو پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا لگے گا۔ ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور